عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز چیف جسٹس کی فہرست

فہرست معزز چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ، کراچی

نمبر شمار معزز ججز کے نام دورانیہ
1 مسٹر جسٹس عبد القادر شیخ 01-12-1976 سے 1979-06-30 ء تک
2 مسٹر جسٹس آغا علی حیدر 01-07-1979 سے 1981-03-24 ء تک
3 مسٹر جسٹس عبدالحئی قریشی 25-03-1981 سے 1986-01-19 تک
4 مسٹر جسٹس نعیم الدین احمد 21-01-1986 سے 1988-09-03 تک
5 مسٹر جسٹس اجمل میاں 04-09-1988 سے 12-12-1989 تک
6 مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ 13-12-1989 سے 1990-11-04 تک
7 مسٹر جسٹس سعید الزماں صدیقی 05-11-1990 سے 1992-05-21 تک
8 مسٹر جسٹس ناصر اسلم ذاہد 23-05-1992 سے 1994-04-15 تک
9 مسٹر جسٹس عبد الحفیظ میمن
(قائم مقام چیف جسٹس)
16-04-1994 سے 1996-04-14 تک
10 مسٹر جسٹس مامون قاضی 15-04-1996 سے 1997-11-04 تک
11 مسٹر جسٹس وجیہہ الدین احمد 05-11-1997 سے 1998-05-04 تک
12 مسٹر جسٹس کمال منصور عالم 05-05-1998 سے 1999-04-21 تک
13 مسٹر جسٹس ناظم حسین صدیقی 22-04-1999 سے 2000-02-03 تک
14 مسٹر جسٹس سید دیدار حسین شاہ 04-02-2000 سے 2000-04-27 تک
15 مسٹر جسٹس سید سعید اشد 28-04-2000 سے 2005-04-04 تک
16 مسٹر جسٹس صبیح الدین احمد 05-04-2005 سے 2007-11-03 تک
17 مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی 28-08-2008 سے 2009-08-02 تک
18 مسٹر جسٹس سرمد جلال عثمانی 03-08-2009 سے 2011-02-13 تک
19 مسٹر جسٹس مشیر عالم 14-02-2011 سے 2013-09-19 تک
20 مسٹر جسٹس مقبول باقر 20-09-2013 سے 2015-02-16 تک
21 مسٹر جسٹس فیصل عرب 17-02-2015 سے 2015-12-13 تک
22 مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ 14-12-2015 سے 2017-03-14 تک
23
مسٹر چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ تک 15-03-2017 سے 02-10-2023
24
جسٹس عرفان سعادت خان (قائم مقام چیف جسٹس) تک 03-10-2023 سے 02-11-2023
25
مسٹر جسٹس عقیل احمد عباسی (قائم مقام چیف جسٹس) تک 03-11-2023 سے 18-12-2023
26
مسٹر جسٹس عقیل احمد عباسی (چیف جسٹس) تک اب 19-12-2023 سے