سندھ کے ضلعی عدالتوں کے عدالتی افسران کے خلاف کسی شکایت کے لئے برائے مہربانی رکن انسپکشن ٹیم -I سے اِس ای میل پر رابطہ کریں. | [email protected] | |
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے کسی بھی سرکاری آفیسر / محکمہ کے خلاف کسی بھی شکایت کے لئے برائے مہربانی ممبر معائنہ ٹیم II سے رابطہ کریں : |
Email:
[email protected]
Phone No.+92-21-99203341 Fax No. +92-21-99203217 |
|
کسی سرکاری افسر / محکمہ کے خلاف کسی شکایت کے لئے برائے مہربانی ایڈیشنل رکن انسپکشن ٹیم -II سے اِس ای میل پر رابطہ کریں | [email protected] | |
سندھ کی عدلیہ میں خودکار نظام سے متعلق ، عدالتِ ھٰذا کی ویب سائٹ یا کسی دیگر ویب کی بنیاد پر مبنی ایپلیکیشن کے متعلق کسی بھی رائے یا تنقیدی تجاویز کے لئے برائے مہربانی ڈائریکٹر آئی ٹی سے اِس ای میل پر رابطہ کریں | [email protected] |