یہ ویب سائٹ صرف عام معلومات فراہم کرتی ہے ۔ اگرچہ ہم نے اِس سائٹ میں جو کیا ہے اُس کا خیال رکھا ہے ۔ توجہ فرمائیں کہ یہ ویب سائٹ کوئی قانونی پیشکش یا کوئی دیگر مشورہ فراہم نہیں کرتی آپ کو اِس پر قانونی مشورہ کے طور پر انحصار نہیں کرنا چاہئے ۔ سائٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لئے ہے اور یہ اشتہار نہیں ہے۔ کسی دوسری سائٹ کے مواد کے لئے ہم ذمے دار نہیں جن میں شامل کوئی بھی سائٹ جس میں رسائی کرکے آپ ہماری سائٹ سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں یا جس کے ذدیعے آپ ہماری سائٹ تک رسائی کرکے فائدہ حاصل کرسکتے ہو ۔
ہم کسی بھی اِس طرح کی سائٹ یا لنکس کے سلسلے میں کوئی ذمے داری قبول نہیں کرتے یہ سائٹ کسی بھی قانونی خدمات کو کسی دائرہ اختیارات میں ادا کرنے کے لئے بالکل پابند نہیں کرسکتی اور اگر کسی خاص قانونی مسئلہ میں آپ کو کسی مشورہ کی ضرورت ہے تو برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ پر دی گئی متعلقہ (مناسب)ممبر لسٹ پر رابطہ کریں یا متبادل صورت میں آپ رجسٹرار کو بذریعہ ای-میل اِس ای-میل ایڈرس "[email protected]" پر بھیج سکتے ہیں
آپ تمام قابلِ اطلاق کاپی رائٹ قوانین کے اطاعت کے لئے ذمے دار ہیں ۔ ہم آپ کو اِس سائٹ کے دیکھنے کے دوران ضرورت پڑنے پر متعلقہ کاروائیوں کے طور پر کاپیاں بنانے کی اجازت دیتے ہیں اور آپ اپنے ذاتی استعمال کے لئے پرنٹ نکال سکتے ہیں جیسا کہ سائٹ کافی حد تک پرائیوٹ مقاصد کے لئے معقول ہے لیکن دوسری صورت میں نہ یہ کاپی کی جاسکتی ہے نہ استعمال یا اِسے پورے یا حصوں میں دوبارہ تشہیر بغیر بے تعلقی کا اظہار کیے کسی سیکشن کی عدالت ھٰذا کے رجسٹرار سے ضروری تحریری رضامندی کے بغیر کاپی نہیں کی جاسکتی (یہ رضامندی بغیر وجہ بتائے مسترد بھی کی جاسکتی ہے )
© عدالتِ عالیہ سندھ: ۲۰۰۱ - ۲۰۰۲ جملہ حقوق محفوظ ہیں اور اخلاقی حقوق وضاحت سے کئے گئے ہیں اور محفوظ ہیں