عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

سینئر ترین جج

Justice_Nadeem_Akhtar

مسٹر جسٹس ندیم اختر

نام:
ندیم اختر
ولدیت:
جناب اختر محمود
تاریخِ پیدائش:
۱۶ فروری, ۱۹۶۲ء
مذہب
اسلام
قومیت
پاکستانی
تعلیمی قابلیت:
بی ایس سی ، ایل ایل ایم
بطورِ وکیل اندراج ہوئے:
  • مورخہ ۱۸ دسمبر ۱۹۸۶ء کو زیریں عدالت کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۰۸ اپریل ۱۹۸۹ء کو عدالت عالیہ کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔
  • مورخہ جولائی ۲۰۰۵ء کو بطورِ وکیل عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے اندراج ہوا۔