عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Chiesf Justice Ahmad Ali M. Sheikh

مسٹر جسٹس احمد علی ایم شیخ

مسٹر چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ 03 اکتوبر 1961 کو پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پائیلٹ ااسکول، لاڑکانہ سے حاصل کی اور گورنمنٹ ڈگری کالج لاڑکانہ سے انہوں نے اپنی گریجوئیشن (سائنس) کی ڈگری حاصل کی


انہوں نے لاء کی ڈگری شاھ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور سے حاصل کی۔ 01 نومبر 1990 کو ماتحت عدالت میں بحیثیت وکیل اندراج کروایا، جب کے 15 مارچ 1993 میں ہائی کورٹ سندھ میں وکیل کے طور پر انہوں نے اپنی قابلیت سے نمایاں رتبہ بنایا۔ 1994 اور 1995 میں، ان کو بحیثیت نائب صدر اور پھر جنرل سیکرٹری ضلع مجلس وکلاء کا 05.04.2008 سے لے کر 24.09.2009 تک مقرر کیا گیا۔


ان کو ہائی کورٹ مجلس وکلاء کا صدر چنا گیا ۔ مسٹر جسٹس احمد علی شیخ 2009-09-25 میں ایڈیشنل جج ہائے کورٹ سندھ رکھا گیا اور 2011-09-19 ان سے بحیثیت مستقل جج کے طور پر حلف نامہ لیا۔ 2015-12-16 سے 2017-03-14 تک، وہ معزز سینئر ترین جج رہے۔ اس کے ساتھ ہی 2016-03-03 سے 2016-03-12 اور 2016-08-04 سے 2016-08-10 تک، چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ رہے۔ 2017-03-15 کو، انہوں نے بطور چیف جسٹس، ہائی کورٹ سندھ حلف اٹھایا