عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Sajjad_Ali_Shah

مسٹر جسٹس سجاد علی شاہ

نام
سجاد علی شاہ
پیدائش تاریخ :
14 اگست 1957 ، کراچی.
تعلیمی قابلیت :
ملک کے مختلف حصوں سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ کالج کراچی سے گریجویشن کی۔ جسکے بعد بیچلر آف لاء کی سند 1984ء میں اور ماسٹر آف لاء 1988ء میں سندھ مسلم لاء کالج کراچی سے حاصل کی۔
تجربہ:
قانون کے شعبے میں 1985ء میں داخل ہوءے ۔ بیِس سال میں وکالت کی اور اس عرصے کے دوران گورنمنٹ آف پاکستان کے بہت اہم مقدمات کی نمائندگی عدالتِ عظمیٰ اور عدالتِ عالیہ میں کی۔ متعدد مالی اداروں کی جانب مقدمات کی پیروی کی ۔ 1995ء سے ایس-ایم-لاء کالج کراچی میں اعزازی لیکچرار رہے جج بننے تک۔
سال 2002ء میں گورنمنٹ آف پاکستان کیلئے بطور اسٹینڈنگ کونسل اور اسکے بعد سال 2004ء میں بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل گورنمنٹ آف پاکستان مقرر ہوئے
مورخہ 24 اکتوبر 2005ء میں عدالتِ عالیہ سندھ کے جج بنے۔ مورخہ 14 دسمبر 2015ء کو صوبہ سندھ کے چیف جسٹس مقرر ہوئے.