محترم جسٹس مقبول باقر
| نام: |
|---|
| مقبول باقر |
| ولدیت: |
| ایس- علی اشعر |
| تاریخِ پیدائش: |
| ۵ اپریل ۱۹۵۷ |
| تعلیمی قابلیت : |
| جامعہ کراچی سے ایل ایل بی. |
| بطور وکیل اندراج ہو ئے: |
| مئی ۱۹۸۱ میں |
| عدالتِ عالیہ سندھ کے بطور اِضافی جج مُقرر ہوئے: |
| مورخہ ۲۶ اگست ۲۰۰۲ |
| عدالتِ عالیہ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے: |
| مورخہ ۲۶ اگست ۲۰۰۳ |
| صوبہ سندھ کے بطور چیف جسٹس مُقرر ہوئے : |
| مورخہ ۲۰ ستمبر ۲۰۱۳ |
| عدالتِ عظمیٰ سندھ کے بطور مستقل جج مُقرر ہوئے: |
| مورخہ ۱۷ فروری ۲۰۱۵ |


