عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Irfan_Saadat_Khan

مسٹر جسٹس عرفان سعادت خان

نام:
عرفان سعادت خان
ولدیت:
مسٹر سعادت علی خان
تاریخِ پیدائش:
۰۷ فروری, ۱۹۶۳ء
تعلیمی قابلیت:
بی کام ، ایل ایل بی ،ایل ایل ایم
بطورِ وکیل اندراج ہوئے:
  • مورخہ ۱۰ ستمبر ۱۹۸۹ء کو زیریں عدالت کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۲۷ اکتوبر ۱۹۹۱ء کو عدالت عالیہ کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۶ اکتوبر ۲۰۰۸ء کو بطورِ وکیل عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے اندراج ہوا۔