سول مقدمات کے لئے کیس زمرہ جات:
مندرجہ ذیل زمرہ جات کیس سول مقدمات میں شامل ہیں
- کیا اپیل وقت پر ہے ؟(۳۰ یوم)
- کیا اپیل/درخواست قانون کے تحت قابلِ سماعت ہے؟
- آیا نظرِ ثانی کی درخواست بنتی ہے کہ نہیں ؟
- آیا فریقین کی تفصیلات صحیح طور پر قابلِ تردید حکم کے تحت تحریر ہیں؟
- صحیح عدالتی فیس چسپاں ہونی چاہئے؟
ہائی کورٹ کا اُصولِ دوم باب ۱-A
قواعد اور احکامات والیم V - آیا صحیح قانون کی شِک کے حوالے دیئے گئے ہیں؟
- آیا تصدیق شدہ فیصلہ /ڈکری اور ابتدائی عدالت کے دستاویزات /ضمیمہ دائر ہونے چاہئے ۔
- آیا وکالت نامہ ، قومی شناختی کارڈ نمبر ، موبائل اور لیجر نمبر وکیل کا مکمل طور پر تحریر ہونا چاہئے۔
- آیا حلف نامہ دائر ہونا چاہئے۔
- آیا ابتدائی عدالت کے دعوے دائر ہونے چاہئے۔
- آیا ابتدائی فارم صحیح طور پر دائر/پُر ہونے چاہئے۔
- آیا نقل سیٹ مکمل ہونے چاہئے۔
- روپے ۲۵۰/= جمع ہونے چاہئے (اُصول ۸ – باب ۲-A ہائی کورٹ کے قواعد اور احکامات والیم V)
- اصل مختار نامہ داخل /دِکھانا،جب اطلاق کیا گیا ہو۔
- دستاویزات پر صحیح طور پر نچانات ہونے چاہئے۔
- تمام خالی جگہیں پُر کرنی چاہئے۔
- فہرست مکمل طور پر دائر ہونی چاہئے۔
- صفحات ہونے چاہئے۔
- صفحہ نمبرز کی واضح کاپی دائر ہونی چاہئے۔
- آیا مُدعا علیہ کو کاپیاں ترسیل ہونی چاہئے۔
ہائی کورٹ اپیل خصوصی ہائی کورٹ اپیل فرسٹ اپیل (بینکنگ)(سنگل بینچ یا ڈبل بینچ) سیکنڈ اپیل متفرق اپیل ایڈمرلٹی اپیل نظرِ ثانی درخواست فرسٹ رینٹ اپیل دیوانی تبادلہ درخواست
مندرجہ ذیل فہرست / اعتراضات مقدمہ داخل کرنے کے ۷ یوم کے اندر مکمل کرلی جا ئیں ورنہ مقدمہ غیر حاضری/ غیر موجودگی میں رَد کردیا جائے ۔