
مسٹر جسٹس سید عبدالرحمٰن
جناب جسٹس سید عبدالرحمٰن ولد سید عبدوالظہور ۲۸ جنوری ۱۹۳۱ کو بھارت اجمیر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پالیٹیکل سائنس آنرزمیں گریجویٹ کیا اور ۱۹۵۰ میں سندھ یونیورسٹی سےایل۔ایل۔بی کی ڈگری حاصل کی۔انھوں نے۶ جون ۱۹۵۳ تک بحیثیت وکیل پریکٹس کی پھر صوبائی سروس جوڈیشل میں ایک سول جج کےطور پر شمولیت اختیار کی۔ ۲۲ اگست ۱۹۷۲کو انکی بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ترقی ہوئی اور انھوں نے ڈرافٹمین اور سندھ حکومت کے وکیل کی حیثیت سےبھی تقریباً دو سال کام کیا۔ ۲۹ جولائ ۱۹۸۵ پر انکی بینچ تقرری ہوئی اور ۱۹۸۷ میں مستقل ہوگئے۔جنوری ۱۹۹۳ میں سندھ ہائی کورٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ |