عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Justice_Salahuddin

جسٹس صلاح الدین پنہور

نام:
صلاح الدین پنہور.
ولدیت:
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ پنہور
تاریخِ پیدائش:
۹ اگست ۱۹۶۶
عہدے:
  • مورخہ ۲۰۰۲ سے ۲۰۰۳ اور ۲۰۰۵ سے ۲۰۰۶ تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور خاص کے جنرل سیکٹری رہے۔
  • ۲۰۰۶ء سے ۲۰۰۷ء ، ۲۰۰۷ء سے ۲۰۰۸ء، ۲۰۰۸ء سے ۲۰۰۹ء ، ۲۰۰۹ء سے ۲۰۱۰ء ، ۲۰۱۰ء سے ۲۰۱۱ء اور ۲۰۱۱ء سے ۲۰۱۲ء تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے منتخب صدر رہے
  • ۲۰۱۰ء سے ۲۰۱۲ء تک ممبر پاکستان بار کونسل رہے۔
  • ۲۰۱۰ء سے ۲۰۱۲ء تک چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی ، پاکستان بار کونسل رہے۔
  • ۲۰۱۱ء سے ۲۰۱۲ء تک چیئرمین, اپیل کمیٹی سندھ پاکستان بار کونسل
  • ۲۰۰۹ء سے ۲۰۱۲ء تک ممبر ،بورڈ آف گورنرز ، لاء کالجز (جامعہ سندھ)
  • ۲۰۰۹ء سے ۲۰۱۲ء تک ممبر بورڈ آف گورنرز پبلک اسکول میر پور خاص ۔
بطورِ وکیل اندراج ہوئے:
  • مورخہ ۱۷-۰۷-۲۰۱۰ کو بطورِ وکیل عدالتِ عظمیٰ پاکستان کے یندراج ہوا۔
  • مورخہ ۲۵-۰۲-۱۹۹۷ کو بطورِ وکیل عدالتِ عالیہ اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۲۰-۱۰-۱۹۹۴ کو بطورِ وکیل زیریں عدالت اندراج ہوا۔