ذاتی معلومات : |
۲۲ جنوری ۱۹۵۹ کو کراچی میں پیدا ہوئے اور وکلاء کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ انکے مرحوم والد پروفیسر اظہر علی صدیقی سپریم کورٹ کے وکیل تھے اور سابق پرنسپل اسلامیہ لاء کالج تھے ۔ |
تعلیمی قابلیت : |
- ابتدائی اسکول کی تعلیم ہیپی ہوم اسکول سے کیا
-
میٹرک گلستان اسکول سے کیا
-
بی۔کام نیشنل کالج سے کیا
-
ایل ایل بی فرسٹ ڈویژن ٫ ایس۔ایم لاء کالج سے کیا
|
پیشہ ورانہ اہلیت: |
- ۱۹۸۴ میں ایک وکیل کے طور پر اندراج ہوئے
-
۱۹۸۶ میں ہائی کورٹ کے ایک وکیل کے طور پر اندراج ہوئے
-
۲۰۰۱ میں ایک سپریم کورٹ کے وکیل کے طور پر اندراج ہوئے
|
مقرر : |
۲۲-۸-۲۰۰۲ پر پاکستان کے ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر اور جج بننے تک ڈپٹی اٹارنی جنرل رہے ٫ جبکہ انھوں نے اپنی ہی کوشش سے ڈپٹی اٹارنی کی حیثیت سے ۶۵۰ سے زائد مقدمات نمٹائے ۔ وہ کئی اہم مقدمات میں بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل پیش ہوئے ۔ |
قانونی مشیر : |
- کراچی یونیورسٹی کے قانونی مشیر رہے
-
شاہنواز لمیٹڈ کے قانونی مشیر رہے
-
کئ کمپنیوں اور اداروں کے لئے کام کیا
-
ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ
-
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
-
اڈیل جی ڈنشا (پرائیوٹ) لمیٹڈ
-
پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ
-
گھی کارپوریشن آف پاکستان لمیٹڈ
-
شاہنواز انجینئرنگ پرائیوٹ لمیٹڈ
-
شیزان (پرائیوٹ) لمیٹڈ
-
کراچی اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
-
نیشنل انوییسٹمنٹ ٹرسٹ
-
پاکستان اسٹیل ملز لمیٹڈ
-
فرسٹ اسٹینڈرڈ انوسٹمنٹ بینک لمیٹڈ
-
ضرورت مند سائلین کو مفت قانونی امداد فراہم کی
-
ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بہت ساری مقدمات کی پیروی کی ٫ تقریباً ۱۰۰ مقدمات مختلف قانونی جنرلز میں رپورٹ ہوئے
-
بہت سے سیمینارز اور کانفرنسز میں شرکت کی
-
اعزازی جنرل سیکریٹری کراچی بار ایسوسی ایشن برائے سال ۱۹۹۴ منتخب ہوئے
-
اعزازی سیکریٹری سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن برائے سال ۲۰۰۰-۲۰۰۱ منتخب ہوئے اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تاریخ میں سب سے ذیادہ ووٹ لیے
-
ممبر ایڈیٹوریل بورڈ سندھ اور بلوچستان لاء جرنل
-
ممبر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
-
ممبر کراچی بار ایسوسی ایشن
-
ممبر انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن
-
ممبر سندھ ہائی کورٹ بار لائبریری
-
ممبر اندسٹریل ایدوائزر ایسوسی ایشن
-
۲۵-۵-۲۰۰۵ کو بینچ میں منتخب ہوئے
|