d مسٹر جسٹس محمد اطہر سعید
عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ info@sindhhighcourt.gov.pk

معزز جج

Justice_Muhammad_Ather_Saeed

مسٹر جسٹس محمد اطہر سعید

  • ۱۹۷۴ میں جامعہ کراچی سے فرسٹ ڈویژن میں لاءَ گریجویشن کی تعلیم حاصل کی ۔
  • مسٹر جسٹس ایس ۔ اے نصرت اولین جج عدالت عظمٰی جو کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے قانونی مشیر تھے ان کے پاس بطور جونئیر کام کیا ۔
  • ۱-۵-۱۹۷۶ میں بطور وکیل اندراج ہوئے ۔
  • ۲۱-۵-۱۹۸۱ میں عدالت عالیہ میں بحیثیت وکیل اندراج ہوئے
  • ۸-۶-۱۹۹۴ میں عدالت عظمٰی پاکستان میں بحیثیت وکیل اندراج ہوئے
  • ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۱ تک اعزازی سیکرٹری انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن رہے
  • ۱۹۸۳ میں ممبر جونئیر چمبر آف کامرس کے قومی صدر رہے
  • ۱۹۸۹ میں انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر رہے
  • ۱۹۹۱ میں انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر رہے
  • ۱۹۹۶ میں انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر رہے
  • ۲۰۰۰ میں انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر رہے
  • ۲۰۰۰ سے ۲۰۰۲ تک جیم خانہ کے صدر رہے
  • ایس۔ایم لاءَ کالج میں انکم ٹیکس کی تعلیم پڑھائی
  • پاکستان کے خبر نویس برائے بین الاقوامی بیورو آف فسکل ڈاکومینٹیشن ایمسٹرڈیم ندر لینڈز رہے
  • مسٹر جسٹس ایس ۔ اے نصرت کے چمبر میں ٹیکس قوانین کی پریکٹس شروع کیں جو کہ اُس وقت نہ صرف مشہور وکیل بلکہ عدالت عالیہ سندھ میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے قانونی مشیر بھی تھے
  • تقریباً تیس سال سے ٹیکس قوانین پر تمام فارمز انکم ٹیکس آفیسر سے لیکر معزز عدالت عظمٰی تک پریکٹس کی اور ان کے کافی مقدمات لاءَ جرنلز میں رپورٹکیے جا چکے ہیں
  • مورخہ ۶ اور ۷ نومبر ۱۹۹۲ میں بین الاقوامی مالیاتی ایسوسی ایشن (انڈین چیپٹر) کی جانب سے دہلی انڈیا میں منعقد کیے گئے بین الاقوامی ٹیکس سیمینار میں شرکت کی
  • ۱۹۹۶ میں ڈھاکہ میں منعقد سارک لاءَ کانفرنس میں شرکت کی
  • ۱۹۹۷ میں کراچی میں منعقد سارک لاءَ کانفرنس میں شرکت کی
  • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کی گئی مفسر قانون کانفرنس میں شرکت کی
  • انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن ٫ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ ٫ آل پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن ٫ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوءنٹینٹ ٫ انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاوءنٹینٹ ٫ چارٹرڈ اکاوءنٹینٹ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن ٫ کارپوریٹ و ٹیکسیشن لاءَ سوسائٹی اور پیراگون جیسیس کے تحت منعقد کیے گئے مختلف سیمینارز میں فنانس ایکٹ اور ٹیکس و کارپوریٹ قوانین پر مختلف پہلووءں پر تقاریر اور بے شمار دستاویزات پیش کیں
  • ٹیلی ویژن کے مختلف چینلز PTV, GEO, AAJ, INDUS TV, ARY ودیگر پر تشریف آویزاں ہوئے اور ٹیکس ٫ کاپوریٹ قوانین ٫ بجٹ ٫ فنانس اور ایکٹ/آرڈیننس کے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
  • ۲۵-۱۰-۲۰۰۵ میں عدالت عالیہ سندھ کے جج مقرر ہوئے