مسٹر جسٹس اقبال کلھوڑو
نام: |
---|
محمد اقبال کلھوڑو |
ولدیت: |
وکیل قمرالدین-اے-کلہوڑو |
تاریخِ پیدائش: |
۱۹-۰۷-۱۹۶۸ء |
ڈومیسائل: |
ضلع دادو |
رہائشی پتہ: |
مکان نمبر ۲۸ ، نیو مہران ٹاون نزد ہیپی ہومز ، قاسم آباد ،حیدرآباد۔ |
تعلیمی قابلیت: |
ایم اے، ایل ایل بی سندھ لاء کالج حیدرآباد سے ۱۹۹۳ء۔ |
ماتحت عدالت کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔ |
مورخہ ۲۷-۰۳-۱۹۹۵ء |
عدالتِ عالیہ کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔ |
مورخہ ۰۸-۱۲-۱۹۹۷ء |
عدالتِ عظمیٰ کے وکیل کے طور پر اندراج ہوا۔ |
مورخہ ۰۴-۰۴-۲۰۰۹ء |
اضافی تعلیم: |
|
تجربہ: |
|
بینچ میں تقرری ہوئی: |
مورخہ ۳۰-۰۵-۲۰۱۴ء |