نام: |
سید حسن اظہر رضوی |
ولدیت: |
مرحوم سید علی اظہر رضوی |
تاریخ پیدائش: |
۲ فروری، ۱۹۶۲، کراچی ،پاکستان |
مذہب : |
اسلام |
قومیت: |
پاکستانی |
تعلیمی قابلیت: |
بی ایس سی ، ایل ایل بی
ایل ایل ایم فرسٹ کلاس |
بطوروکیل اندراج ہوئے: |
- مورخہ ۸ - ۱۰ - ۱۹۸۸ کو ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل اندراج ہوئے ۔
- مورخہ ۰۱ - ۱۲ - ۱۹۹۰ کو عدالت عالیہ میں بطور وکیل اندراج ہوئے ۔
- مورخہ ۱۸ - ۰۱ - ۲۰۰۳ کو عدالت عظمٰی میں بطور وکیل اندراج ہوئے ۔
|
قانونی مشیر : |
- کے ای ایس سی ۳۱ - ۰۵ - ۱۹۸۹ سے مقرری تک ۔
- کراچی پورٹ ٹرسٹ ۱۰ - ۱۰ - ۱۹۹۱ سے مقرری تک ۔
- نیشنل بینک پاکستان ۱۰ - ۰۱ - ۱۹۹۱ سے مقرری تک ۔
- پورٹ قاسم اتھارٹی کراچی ۲۰۰۲ سے مقرری تک ۔
|
خدمات: |
- بلوچستان پریکٹیکل بورڈ لمیٹڈ مورخہ ۰۱-۱۰-۲۰۱۱ سے مقرری تک ۔
- حبیب اینڈ سنز پرائیوٹ لمیٹڈ مورخہ ۰۱-۱۰-۲۰۰۱ سے مقرری تک ۔
- پارٹیکو پرائیوٹ لمیٹڈ مورخہ ۳۱-۰۷-۱۹۹۰ سے جولائی ۱۹۹۵ تک ۔
- بطور لیکچرار قانونی ادارے وفاقی گورنمنٹ اردو کالج، کراچی ۔
|
سرکاری وکالت: |
مورخہ ۰۳-۰۸-۱۹۹۵ سے دسمبر ۱۹۹۵ تک بطور اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹر ضلع مغربی میں اپنی خدمات سر انجام دی ۔ مگر |