مسٹر جسٹس ریٹائرڈ عزیزاللہ میمن
| نام: |
|---|
| عزیزاللہ میمن |
| والد کا نام: |
| محمد خان میمن |
| تاریخ پیدائش: |
| ۰۱ اپریل ، ۱۹۴۷ |
| جائے پیدائش: |
| ٹنڈو محمد خان، ضلع حیدرآباد |
| تعلیمی قابلیت: |
| ایم۔اے (آنرز) (انگریزی) ، ایل ایل بی |
| پیشہ ورانہ تجربہ: |
فروری ۱۹۷۱ میں ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا ۔ بطور وکیل مورخہ ۰۷-۰۵-۱۹۷۳ تک بار میں وکالت کی ۔ مورخہ ۰۸-۰۵-۱۹۷۳ کو سول جج اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ ہوئے ۔ ترقی پانے پر بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مورخہ ۱۱-۰۶-۱۹۸۳ سے کام کیا ۔ ترقی پانے پر بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مورخہ ۰۱-۰۹-۱۹۹۰ سے کام کیا ۔ مورخہ ۲۷-۰۸-۲۰۰۲ کو عادلت عالیہ سندھ کے جج بنے اور مورخہ ۲۶-۰۸-۲۰۰۳ کو عدالتِ عالیہ سندھ کے مستقل جج مقرر ہوئے ۔ |
| ٹریننگ میں شرکت کی: |
مورخہ ۰۲-۱۱-۱۹۸۳ تا فروری ۱۹۸۴ تک اسلامک شریع انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں آٹھویں ٹریننگ کورس میں شرکت کی ۔ |


