عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Amir_Hani_Muslim

مسٹر جسٹس امیر ہانی مسلم

نام :
امیر ہانی مسلم
ولدیت:
(مرحوم) محمد بشیر احمد
تاریخ و جائے پیدائش:
۰۱ اپریل٫ ۱۹۵۲ کوٹری٫ ڈسٹرکٹ دادو سندھ
مذہب:
اسلام
قومیت:
پاکستانی
ازدواجی حیثیت:
شادی شدہ
تعلیمی قابلیت:
بی ۔ ایس ۔ سی ٫ ایل ایل بی
مفصل کوائف:
  • ۲۶-۰۵-۱۹۸۱ میں ماتحت عدالتوں میں بطور وکیل اندراج ہوئے ۔
  • ۰۷-۱۱-۱۹۸۳ میں عدالت عالیہ میں بحیثیت وکیل اندراج ہوئے ۔
  • ۱۸-۰۵-۲۰۰۰ میں عدالت عظمٰی میں بحیثیت وکیل اندراج ہوئے ۔
تجربہ :
  • ۲۴-۰۳-۱۹۹۴ میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل سندھ مقرر ہوئے ۔
  • ۱۷-۰۷-۱۹۹۵ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ مقرر ہوئے ۔
  • ۲۴-۱۱-۱۹۹۶ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ کے آفس سے مستعٰفی ہوئے ۔
  • ۱۲-۰۱-۲۰۰۲ میں "ڈپٹی اٹارنی جنرل برائے پاکستان" کراچی مقرر ہوئے ۔
  • ۲۷-۰۸-۲۰۰۲ میں عدالتِ عالیہ کے جج مقرر ہوئے ۔