عدالتِ عالیہ سندھ کی اردو اور سندھی ورژن ویب سائٹ کی بہتری کے لئے آپ کی مثبت تجاویز کو خوش آمدید کیا جائے گا اور اس ضمن میں ہماری حوصلہ افضائی ہوگی۔ [email protected]

معزز جج

Justice_Aftab_Ahmed_Gorar

جسٹس آفتاب احمد گورڑ

نام:
آفتاب احمد گورڑ
ولدیت:
رسول بخش خان گورڑ
تاریخِ پیدائش:
۰۱ جنوری,۱۹۶۱ء
تعلیمی قابلیت:
  • میٹرک ۱۹۷۵ء
  • انٹرمیڈیٹ ۱۹۷۷ء
  • بی-اے ۱۹۸۰ء
  • ایل ایل بی ۱۹۸۵ء
  • ایم اے (اکنامکس) ۱۹۸۷ء
بطورِ وکیل اندراج ہوا:
  • مورخہ ۱۰ ستمبر ۱۹۸۹ء میں بطورِ وکیل ماتحت عدالت اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۲۷ اکتوبر ۱۹۹۱ء میں بطورِ وکیل عدالت عالیہ اندراج ہوا۔
  • مورخہ ۰۶ اکتوبر ۲۰۰۸ء میں بطورِ وکیل عدالتِ عظمیٰ اندراج ہوا۔